ہوم   > videos

لاہور میں طلبہ کے درمیان پینٹنگ کا مقابلہ

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 3 months ago

جیلانی پارک میں فن مصوری کے مقابلے

لاہور میں جشن بہاراں کے میلے پر طلبہ کے درمیان پینٹگ کا مقابلہ ہوا جس میں طلبا و طالبات نے رنگوں کی مدد سے پنجابی ثقافت کی منظر کشی کی۔ مقابلے کے اختتام پر پوزیشن لینے والے طلبہ وطلبات میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube