ہوم   > ویڈیو

خواتین کی کریموں پرپابندی ممکن نہیں

SAMAA | - Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 3 months ago

حکومت کارروائی کرنےسےقاصر

خوبصورتی کے نام پر عوام کو دھوکا دینے والی کریمز خواتین میں اسکن کینسر پھیلانے کی اہم وجہ ہے۔ حکومت اس سلسلے میں کارروائی کرنے سے قاصر ہے۔ وزیرماحولیات زرتاج گل کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پابندیاں عائد کرنے کے لیے میرے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube