Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

طاہرحنفی کےدوسرےشعری مجموعےکی دھوم

SAMAA | - Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 7 months ago

"گونگی ہجرت'' کی تقریب رونمائی

معروف شاعر طاہر حنفی کے دوسرے شعری مجموعے"گونگی ہجرت'' کی تقریب رونمائی اسلام آباد میں ہوئی۔ مہمان خصوصی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود نے کہا کہ اہل سخن کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بھی قلم اٹھانا چاہئے۔ ڈاکٹر احسان اکبر نے طاہر حنفی کے مشہور شعر سنائے۔مقررین کا کہنا تھا کہ گونگی ہجرت کی شاعری ہجر و وصال کے ذائقوں سے بھی آشنا ہے اور معاشرتی تقاضوں کو بھی پورا کرتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube