ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ویڈیو:بیگ گراؤنڈ میوزک کیلئے فائرنگ، گلوکار پھنس گیا

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2020 | Last Updated: 3 months ago

پولیس نے تلاش شروع کردی

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گلوکار نے گانے کے بیک گراؤنڈ میوزک کے لیے کلاشنکوف کرلی۔ انوکھی میوزک کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے گلوکار کی تلاش شروع کردی۔ ویڈیو میں علی حسن ساوند کو گانے کے ساتھ گولیاں چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی کا کہنا ہے وائرل ہونے والی ویڈیو پرانی ہے۔ واقعہ جس وقت کا بھی ہو گلوکار کو تلاش کرکے رہیں گے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube