ہوم   > ویڈیو

عمران خان کونوبل انعام کی نامزدگی کےمطالبےپراراکین پارلیمنٹ کی رائے

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2020 | Last Updated: 3 months ago

سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا

امریکا طالبان معاہدے کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا۔ارکانِ پارلیمنٹ سے اس حوالے سے سوالات کئے گئے تو ان کی متضاد رائے تھی۔ حکومتی ارکان کے مطابق امن کا نوبل انعام وزیراعظم عمران خان کا حق ہے جبکہ دیگر جماعتیں قطعاً اس کے حق میں نہیں ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube