ہوم   > ویڈیو

کراچی:ساحل پر27 فروری کی مناسبت سےايئرشو

SAMAA | - Posted: Feb 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

شیردل اسکوارڈن کا پیشہ ورانہ تربیت کا مظاہرہ

کراچی کے ساحل پر ايئر شو کا انعقاد کیا گیا۔ فضاؤں ميں پاک فضائيہ کےلڑاکا طياروں کی گھن گرج نے دیکھنے والوں کوبھرپورمتاثرکیا۔ائیرشو میں ہیلی کاپٹرز کے علاوہ جےایف17تھنڈر،ایف16 اور معراج طیارے شامل تھے۔ ايئرفورس کے شیردل اسکوارڈن نے پیشہ ورانہ تربیت کا مظاہرہ پیش کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube