ہوم   > ویڈیو

ائیرہیڈکوارٹرمیں تقریب،شاندارمارچ پاسٹ

SAMAA | - Posted: Feb 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے

 

جمعرات کو اسلام آباد میں 27 فروری کی مناسبت سےائیرہیڈ کوارٹر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر مارچ پاسٹ اور پاک فضائیہ کے طیاروں کی جانب سے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube