ہوم   > ویڈیو

صحت مندانہ سرگرمیاں ہی صحت مند معاشرےکی ضمانت

SAMAA | - Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سالانہ اسپورٹس گالہ

اسلام آباد کے اسپورٹس کمپلیکس میں اسکول کے بچوں کا سالانہ اسپورٹس گالہ ہوا جس میں ننھے طلبہ نے کھیل کود کے مقابلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خوب ہلہ گلہ کیا۔ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ  بچوں کی ایسی صحت مندانہ سرگرمیاں ہی صحت مند معاشرے کی ضمانت ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube