Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

جہلم، 4 جانیں لینے والا ملزم 4 گھنٹے کے اندرگرفتار

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 2 years ago

ملزم گرفتار

پنجاب کے ضلع جہلم میں جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے فائرنگ کرکے سوتیلی ماں سمیت چار بہن بھائیوں کو قتل کردیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 4 گھنٹے کے اندر ملزم کو آزاد کشمیر کے علاقہ میرپور سے گرفتار کرلیا۔ دیکھئے اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube