ہوم   > ویڈیو

کراچی:نارتھ ناظم آبادکی تباہ حال سڑکیں

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

گاڑیوں کا گزرنا محال

گرين لائن منصوبے اور فلائی اوور نے نارتھ ناظم آباد کا نقشہ ہی بگاڑ کر رکھ ديا ہے۔یہاں سڑک تو اب ڈھونڈنے سے ہی ملتي ہے۔دھول مٹی اورآئے دن کے ٹريفک جام نے شہريوں کاجينا دوبھر کر رکھا ہے۔ کئی ماہ سے جاری ترقیاتی کام نے گاڑیوں کا گزرنا محال کردیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube