ہوم   > ویڈیو

اسکیٹنگ کےشوقین بچےتیزرفتاری سے نہیں ڈرتے

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

آگے نکل جانے کی دھن

اسلام آباد کے بچے اسکیٹس پہن کر ریس لگانے کے جنون میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ان کے سر پر ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کی دھن سوار ہے۔ان کی پھرتی اور تیزی ایسی کہ دیکھنے والے عش عش کر اٹھیں۔ خطروں کے ننھے کھلاڑی آنکھوں میں بڑے بڑے خواب سجائے خوب لطف اندوز بھی ہوتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube