Thursday, July 16, 2020  | 24 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

غیرملکی کرکٹرزپاکستان آکربہت خوش ہوئے

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 5 months ago

جلددوبارہ پاکستان کادورہ کروں گا،امبروز

آئی جی سندھ کی جانب سے کرکٹ ليجنڈز کيلئے عشائيے کا اہتمام کيا گيا جس ميں سائمن ٹوفل،بيری ويلکسن اور کرٹلی امبروزنے شرکت کی۔سائمن ٹافل کا کہنا تھا کہ گيارہ سال بعد پاکستان آنے پر خوشی ہوئی جبکہ کرٹلی امبروز بولے جلد دوبارہ پاکستان آؤں گا۔ بيری ويلکسن کا کہنا تھا کہ پاکستان آکربہت پيار ملا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube