ہوم   > ویڈیو

ريلوے ميں انقلاب آنےوالاہے،شیخ رشید

SAMAA | - Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

دنيا کی بہت بڑی شخصيت ايم ايل ون کا افتتاح کرے گی

شیخ رشید احمد نے اعلان کیا ہے کہ اپريل ميں دنيا کی بہت بڑی شخصيت ايم ايل ون کا افتتاح کرے گی،ريلوے ميں انقلاب آنے والا ہے، حکومت کا يہ سب سے بڑا کام ہوگا۔شيخ رشيد نے کہا کہ گوجرانوالہ شٹل ٹرين پر پيٹرول زيادہ خرچ ہواتوکرايہ بڑھائيں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube