ہوم   > ویڈیو

پاک ترک انٹرنیشل اسکول میں رنگارنگ تقریب

SAMAA | - Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 3 months ago

چاروں صوبوں کی ثقافت کے رنگ

پاکستان اور ترکی کے مثالی برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتے پاک ترک انٹرنیشل اسکول میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں طلباء نے چاروں صوبوں کی ثقافت کے رنگ بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ والدین اور اساتذہ کا کہنا تھا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں میں مثبت سوچ، صحتمند سرگرمیوں اور قائدانہ صلاحیتوں کا فروغ نہایت ضروری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube