Thursday, July 16, 2020  | 24 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

استاد قوم کے معمار ہوتے ہیں

SAMAA | - Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 5 months ago

خاص تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا

استاد قوم کا معمار اور نسلوں کا امین ہوتا ہے۔ درس و تدریس ایک مقدس پیشہ  اور استاد ایک مقدس امانت کا امین ہے۔دنیا میں استاد کو قوم کا معمار کہا جاتا ہے ۔اسلام آباد میں اساتذہ کیلئے خاص تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جہاں اساتذہ کو دور جدید کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube