ہوم   > کھیل

پی ایس ایل 5 کی ٹرافی کی رونمائی

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago

تمام ٹیمیں جیت کے لیے پرجوش

کراچی میں پاکستان سپرلیگ سیزن 5 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ اسکوائش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے ٹرافی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کے حوالے کی۔ اس موقع پر پی ایس ایل کی 6 ٹیموں کے کپتان اور فرنچائز کے مالکان بھی موجود تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube