ہوم   > کھیل

پی ایس ایل5 کی افتتاحی تقریب،ریہرسل کرلی گئی

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago

تقريب میں 50 سے زائد ڈھولچی پرفارم کريں گے

پاکستان سپر ليگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقريب کيلئے نيشنل اسٹيڈيم ميں تيارياں جاری ہيں۔ ڈھولچیوں نے ايونٹ ميں چار چاند لگانے کيلئے ريہرسل کی اور بھرپور مہارت دکھائی۔ پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقريب میں 50 سے زائد ڈھولچی پرفارم کريں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube