ہوم   > ویڈیو

شہرکےکاموں کےلیےحکومت فنڈنگ نہیں کررہی،مئیراسلام آباد

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 4 months ago

خود جمع کئے گئے فنڈز بھی عوام پر خرچ نہیں ہورہے

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں شہریوں کیلئے جم کی سہولت بھی فراہم کردی گئی ہے۔ میئر اسلام آباد انصرعزيز نے ای ڈے اے اور ایم ای آئی کے درمیان جاری تنازعہ پر اپنا موقف دیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ پچھلے 4 سال سے حکومت کو باور کروارہے ہیں کہ جتنے بھی تنازعات ہیں ان کو حل کیا جائے تا کہ عوام کی بہتر خدمت کی جائے۔ انھوں نے کہا کہ شہر کی خراب حالت کی وجہ یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے فنڈنگ نہیں دی گئی، خود جمع کئے گئے فنڈز بھی عوام پر خرچ نہیں ہورہےہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube