ہوم   > ویڈیو

کراچی سرکلرریلوےعوام کی فلاح کاکام ہے،ڈی جی لیگل

SAMAA | - Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 7 days ago
SAMAA |
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 7 days ago

الاٹمنٹ کا عوام کو خود دیکھنا چاہئے

گيلانی اسٹيشن پرجاری تجاوزات کے خلاف آپريشن کے دوران ريلوے ليگل ڈپارٹمنٹ کے ڈائريکٹرجنرل بھی پہنچے اور کہا کہ لوگوں کو خود ديکھنا چاہيے کہ الاٹمنٹ جعلی تو نہيں ہے۔ڈی جی ليگل ريلوے کا کہنا تھا کہ کراچی سرکلر ریلوے عوام کی فلاح کا کام ہے، لوگوں کوآپريشن ميں رکاوٹ نہيں بننا چاہيے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube