ہوم   > ویڈیو

حکومت کےاپنےوزرا پرکرپشن کےالزامات لگ گئے،اعتزازاحسن

SAMAA | - Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

حکومت کا منشور کرپشن کا خاتمہ تھا

پيپلزپارٹی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جس حکومت کا منشور کرپشن کا خاتمہ تھا اس کے اپنے وزرا پر ہی بدعنوانی کے الزامات لگ گئے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ٹرانسپرنسی انٹرنيشنل کی رپورٹ ديکھ کرافسوس ہوا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube