ہوم   > ویڈیو

کرکٹ کی ٹرافیاں تیارکرنے والا فنکار

SAMAA | - Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کئی برس تک پاکستان کی خدمت کی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جا رہا ہے، 3 میچز کی اس سیریز کیلئے ٹرافی تیار کرنے والے ماجد نواز اس سے قبل سال 2003 میں بھی پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی تیار کرچکے ہیں۔ ماجد نواز نے 2003 میں اس وقت کے کپتان انضمام الحق کے حوالے سے یادیں تازہ کرتے ہوئے ٹرافی کی تیاری کے مراحل سےمتعلق تفصیل سے بتایا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube