ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد:بےگھرافرادکےلیےپناہ گاہ میں رش بڑھ گیا

SAMAA | - Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کررہی ہے

اسلام آباد میں سرد موسم نے تيوردکھائے تو پناہ گاہوں ميں رش بھی بڑھ گیا ہے۔ سرد موسم میں لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کررہی ہے۔ تاہم بستروں کی قلت سامنے آنے پر مخیر افراد کی جانب سے پلنگ کا عطیہ دیا گیا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی پناہ گاہ کے لیے مدد فراہم کررہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube