Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

خانہ کعبہ میں ظلم کی صرف نیت پربھی پکڑ ہے

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 8 months ago

اللہ کے گھر کا احترام اسلاف کیسے کرتے تھے

یوں تو مذہب اسلام میں برائی کی نیت پر نہیں بلکہ برائی یا گناہ پر عمل کرنے پر پکڑ ہوتی ہے۔ لیکن خانہ کعبہ دنیا میں وہ واحد مقام ہے جہاں انسان اگر ظلم کی صرف نیت ہی کرے تو اس پر بھی عذاب کی خبر دی گئی ہے۔ اللہ کے گھرکا احترام کتنا ضروری ہے اور ہمارے اسلاف کا کیا عمل رہتا تھا سنئے سماء ڈیجیٹل کے پروگرام قطب آن لائن میں مذہبی عالم ڈاکٹر نعیم الرحمان اور میزبان بلال قطب کی گفتگو

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube