Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

آذربائیجان کی جنگ آزادی کی تصویری تاریخ

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 8 months ago

شہیدوں کو خراج تحسین

آذربائیجان کی جنگ آزادی کی مناسبت سے اسلام آباد میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ جنگ آزادی کی پوری تاریخ پینٹگز اور تصویروں کے ذریعے بیان کی گئی۔ جنگ سے امن اور خوشحالی کے سفر کی کہانی تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ نمائش میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبہ کی پینٹگز اور آذربائیجان کے سفارتخانے کی جانب سے فراہم کی گئی تصویریں رکھی گئیں جنھوں نے دوست ملک کی تاریخ آزادی کی بہترین تشریح کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube