ہوم   > ویڈیو

حکومت اوراپوزیشن کےملاپ سےالیکشن کمیشن مکمل،اراکینِ پارلیمنٹ کاتبصرہ

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago

انتخابی دھاندلی کی گونج دبنےکی امید

اپوزیشن پی ٹی آئی حکومت کو سیلیکٹڈ کہتی رہی،جبکہ حکومت نے اپوزیشن کو کرپٹ قرار دیا۔ایک دوسرے کو یہ طعنے دینے والوں نے مل کر ادھورا الیکشن کمیشن مکمل کردیا۔ امکان ہے کہ  اِس مشترکہ مثبت پیشرفت سے انتخابی دھاندلی کے الزامات ختم ہونے میں  مدد ملے گی۔ ایک دوسرے کیخلاف شعلہ بیانی کرنے والی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے سربراہ اور ارکان پر اتفاق رائے سے انتخابی دھاندلی کی گونج دبنے کی امید ضرور بندھ گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube