ہوم   > ویڈیو

لاہور: برقعہ پوش ڈاکو کی واردات کیمرےمیں محفوظ

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago

تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی

لاہور ميں برقعہ پہنے ڈاکوؤں کی گھر ميں لوٹ مار کی ویڈیو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئی۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ يرغمال بنا کر ايک کروڑ روپے رقم لوٹ لی گئی۔ ہربنس پورہ ميں ڈکیتی کی انوکھی واردات کے لئے برقعہ پوش ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے تھے۔ملزم جاتے ہوئے تجوری بھی ساتھ لے گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube