ہوم   > ویڈیو

مالم جبہ میں ونٹراسپورٹس فیسٹیول کی رونقیں

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سیاح پہنچ رہے ہیں

مالم جبہ میں ونٹر اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگيا ہے۔ایونٹ کو انجوائے کرنے سیاح بھی بڑی تعداد ميں پہنچے ہیں۔ کھلاڑيوں کے اسکینگ مقابلےآج ہورہے ہیں۔ پہلی بار آئس ہاکی بھی مالم جبہ میں کھیلی جائےگی۔ فیسٹیول میں خٹک ڈانس اور روایتی موسیقی کا بھی تڑکہ موجود ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube