ہوم   > ویڈیو

مجھ پرعائدالزامات بےبنیادہیں،راناثناء

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سياسی انتقام کا نشانہ بنايا جارہا ہے

ن ليگی رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومت پر ايک بار پھر تنقيد کی ہے۔لاہور ميں ميڈيا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انھيں سياسی انتقام کا نشانہ بنايا جارہا ہے، شہريار آفريدی نے فيصل آباد ائيرپورٹ سے جس شخص کو پکڑا ہے،اس کوپيش کيوں نہيں کيا گيا؟ راناثناء نے کہا کہ جب بندہ اور ویڈیو موجود ہے توعدالت میں پیش کریں۔رانا ثناء کا کہنا تھا کہ اپوزیشن رہنماؤں کوجھوٹےالزامات پرگرفتارکیاجارہاہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube