ہوم   > ویڈیو

مجھےبھی رشوت کی پیشکش ہوتی رہتی ہے،علی زیدی کادعویٰ

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کرپشن کا مکمل خاتمہ کر دیا

وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی پورٹ ٹرسٹ کی زمینوں کی جعلی سندیں بانٹتی رہی، پورٹ قاسم اور کے پی ٹی کی زمینوں کی لیز بند کر دی ہے۔سماء کے نمائندہ خصوصی عباس شبیر کو انٹرویو میں وفاقی وزیر علی زیی نے دعوٰی کیا ہے کہ اُنہیں بھی رشوت کی پیشکش ہوتی رہتی ہے، وزارت سے اُوپر کے لیول پر کرپشن کا مکمل خاتمہ کر دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ کے پی ٹی کی زمینوں کا آڈٹ کروا رہے ہیں جس سے مخالفین کو تکلیف ہے، ماضی میں پورٹس اینڈ شپنگ کو کرپشن کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔

WhatsApp FaceBook
KPT

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube