ہوم   > ویڈیو

کراچی:تندورپرروٹی کی قیمت بڑھ گئی

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 5 months ago

آٹا مہنگا ہوگیا

کراچی ميں تندورمالکان نے آٹے کی قيمت  ميں اضافے کے بعد روٹی کے ساتھ ہیر پھیر شروع کردیا ہے۔ کسی نے پیٹرے کا وزن کم کردیا تو کہیں روٹی کی قیمت میں 2 روپے اضافہ کرديا گيا ہے۔ شہريوں کو روٹی اب 10 روپے کے بجائے 12 روپے کی مل رہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube