ہوم   > ویڈیو

آرٹ اورکلچرکےطلبہ کواسکالرشپس ملیں گی

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

اس سال کیلئے7.5 کروڑروپےسےزائدرقم مختص

ملک میں فن و ثفافت کو فروغ دینے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے۔شعبہ آرٹ اور کلچرکے طلبا و طالبات کیلئے پہلی باراسکالر شپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اس سال 400 نوجوانوں کو وظائف ملیں گے۔اس سلسلے میں 7.5 کروڑ روپے سے زائدرقم کی اسکالرشپس  دی جائیں گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube