ہوم   > ویڈیو

چمن:بارش اوربرفباری تھمنےکےبعدمعمولات بحال

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بازارکھل گئے

چمن میں سخت موسم کےبعد معمولات بحال ہونا شروع ہوگئےہیں۔ بارش اور برفباری کے بعد راستے کھلنے سے بازاروں کی رونق بھی لوٹ آئی ہے۔ بازار کھلنے سے دکانداروں بھی خوش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سڑک بند ہونے سے سپلائی بھی معطل تھی۔ کوئٹہ اور چمن کے درمیان شاہراہ پر بھی ٹریفک رواں ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube