ہوم   > ویڈیو

نابیناافرادنےاپنی صلاحیتوں سےکمال کردیا

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

دوسروں سےکسی طرح پیچھےنہیں

نابینا افراد نے اپنی صلاحیتوں سے کمال کر دکھایا۔ بینائی سے محروم ہونے کے باوجود معاشرے کے فعال شہری ہونے کا بھرپور ثبوت دے دیا۔کسی نے تعلیم کے میدان میں اہم کامیابیاں حاصل کیں توکوئی پہاڑی چوٹیاں سرکرگیا۔ باصلاحیت افراد کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسلام آباد میں تقریب ہوئی جس میں انھیں چیمپئن کےخطاب اورایوارڈز سےنوازا گیا۔اپنی تعلیمی قابلیت اور خود اعتمادی سے ان افراد نے ثابت کیا کہ وہ ملک و قوم کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنے میں دوسروں سے کسی طرح پیچھے نہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube