ہوم   > ویڈیو

نوازشریف کےبیرونِ ملک علاج اورواپسی پراراکینِ پارلیمنٹ کاتبصرہ

SAMAA | - Posted: Jan 16, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jan 16, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سیاسی بیان بازی جاری

عدالت کی اجازت سےعلاج کیلئے لندن جانے والے نوازشریف کا قیام طویل ہوگیا ہے۔ میاں صاحب کی صحت کےمعاملے پر سیاسی بیان بازی جاری ہے۔ اُن کی واپسی کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہورہی ہیں۔ اپوزیشن ارکان کہتے ہیں کہ نوازشریف کاعلاج جاری ہے،جب صحتیاب ہوںگے تو آجائیں گے۔ حکومتی ارکان کا دعویٰ ہے کہ نوازشریف کی واپسی میں تاخیرہوسکتی ہے مگراُنہیں واپس ضرور واپس لائیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube