ہوم   > ویڈیو

روضہ امام رضا کے احاطے میں برف باری کا منظر

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 1 month ago

زائرین کا سلسلہ بدستور جاری

ایران کے شہر مشہد بھی ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، جبکہ شہریوں کو بارش اور برف باری کا بھی سامنا ہے۔

مشہد مقدس کی سب سے بڑی خصوصیت وہاں امام علی رضا رضی اللہ عنہ کے روضے کی موجودگی ہے جہاں دن رات زائرین کی خاصی بڑی تعداد زیارت کے لئے حاضری دیتی ہے۔ برف باری اور سخت موسم کے باوجود دنیا بھر سے زائرین کی آمد جاری رہی اور منتظمین کے بروقت انتظامات کے باعث ان کی حاضری کے دوران کوئی رکاوٹ درپیش نہیں ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube