ہوم   > ویڈیو

پاکستان میں تمباکونوشی سےاموات بڑھنے لگیں

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 3 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 3 days ago

اربوں روپے کا خرچ

پاکستان میں سگریٹ نوشی کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ تمباکونوشی کے باعث ملک بھر میں روزانہ 450 سے زائد لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں پاکستان سگریٹ نوشی کرنے والے پہلے 15 ممالک کی فہرست میں موجود ہے۔ سگريٹ تیار کرنے والی کمپنياں 100ارب کا سالانہ ٹيکس ديتی ہیں ليکن سگريٹ نوشی کيخلاف مہم پر اس کا ايک فيصد بھی خرچ نہيں ہوتا۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ایک سال کے دوران سگریٹ نوشوں نے 150 ارب روپے کے قریب دھوئیں میں پھونک ڈالے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube