ہوم   > ویڈیو

مانسہرہ کا مزدور توجہ کا منتظر

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 1 month ago

شنوائی نہ ہوسکی

مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ مزدور کے بچوں کو پُراسرار بیماری نے جکڑلیا۔ محمد اختر علاج کیلئے امداد کی امید لیے اسلام آباد پہنچا لیکن اس کی شنوائی نہ ہوسکی۔کسی خدا ترس کی ورکشاپ اس غریب مجبور خاندان کی عارضی پناہ گاہ تو بن گئی لیکن اس کی فریاد کا کوئی مداوا نہیں ہوسکا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube