ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد:بےگھرخواتین کیلیےبھرپورسہولت

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 4 days ago

قیام و طعام سمیت آرام کاانتظام

اسلام آباد میں بےگھراور بےسہارا افراد کے لیے بنائی گئی پناہ گاہ میں خواتین کے لئے وفاقی دارالحکومت میں بھرپورانتظام ہے۔انھیں قیام و طعام سمیت آرام دہ سہولیات میسر ہیں۔ شہرمیں موجود 5 سینٹرز میں سے 3 میں خواتین کے رہنے کی باقاعدہ جگہ موجود ہے اوراگر کوئی ایسے سینٹر پہنچ جائےجہاں زنانہ قیام کا انتظام نہ ہو توانہیں  پناہ گاہ پر موجود گاڑی فیمیل سینٹر تک پہنچا دیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube