ہوم   > ویڈیو

پرديس سےآیامہمان پاکستان کو دل دےبيٹھا

SAMAA | - Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 3 months ago

لاکھوں فالورزموجود

پرديس سے آیا مہمان پاکستان کو دل دے بيٹھا ہے۔ مشہوراماراتی وی لاگرخالد الاميری کے انسٹا گرام پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز اور يو ٹيوب پر ساڑھے 3لاکھ سےزائد سبسکرائبرز ہيں۔ خالد الاميری نے پاکستان کی بھرپور سیر کی اوریہاں کے نظاروں میں خوب دلچسپی کا اظہار کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube