ہوم   > ویڈیو

ایم 9 موٹروے کئی مقامات پردب گئی

SAMAA | - Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

حادثات کا خدشہ

مال بردار گاڑيوں پر اضافی وزن کی وجہ سے اہم شاہراہيں خستہ حالی کا شکار ہيں۔ کثيررقم کی لاگت سے تعمير ہونے والی ايم نائن موٹروے کئی مقامات پر دب گئی ہے جس سے کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے۔ ان شاہراہوں کو کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube