Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

سندھ میں گیس بحران،ترجمان صوبائی حکومت بھی پریشان

SAMAA | - Posted: Jan 4, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 4, 2020 | Last Updated: 9 months ago

ٹھنڈاپانی استعمال کرنےپرمجبور

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نےبتایا ہے کہ گیس بحران سے وہ بھی متاثر ہوئے ہیں اور ان کےگھر ميں بھی گيس نہيں آرہی ہے،ٹھنڈا پانی استعمال کرنے پرمجبور ہيں۔ ترجمان سندھ حکومت نے بتایا کہ گھر کا ہر فرد سراپا احتجاج ہے۔مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ ايل پی جی لگانا خطرناک ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube