ہوم   > ویڈیو

سردی سے بچاؤ کا توڑ

SAMAA | - Posted: Jan 2, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 2, 2020 | Last Updated: 5 months ago

روائتی رصائی کی اہمیت برقرار

کراچی ميں يخ بستہ ہوائيں چلتے ہی رضائی کی مانگ ميں اضافہ ہوگيا، اِس مہنگائی کے دور ميں سردی کا توڑ کرنے کيلئے 1200 سے 1500 کی رضائی 3000 اور 4000 والے کمبل سے بہتر سمجھی جارہی ہے۔ رضائی کا فائدہ یہ ہے کہ اس کو دوبارہ بھروایا بھی جاسکتا ہے۔ مختلف تيار رضائیوں کی قیمتیں علیحدہ علیحدہ ہوتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube