ہوم   > ویڈیو

سخت سردی میں بھی پانی میں کام کرنےوالےمحنت کش

SAMAA | - Posted: Jan 2, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 2, 2020 | Last Updated: 3 months ago

ہاتھ سُن ہوجاتےہیں

کراچی ميں آج کل کڑاکے کی سردی پڑرہی ہے۔ شہری پانی کو ہاتھ لگانے سے ڈرتے ہيں مگر وہيں کچھ لوگ ايسے بھی ہيں جو سارا دن پانی ميں ہی کام کرتے ہيں۔دھوبی گھاٹ ميں کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ايک بار سردی لگنے کےبعد ہاتھ سُن ہوجاتےہيں لیکن بچوں کی روزی روٹی کيلئےبرداشت کررہےہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube