Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > بلاگز

فوجی آمروں، عدلیہ اور نظریہ ضرورت کا قصہ

SAMAA | - Posted: Dec 18, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 18, 2019 | Last Updated: 10 months ago

کس کس نے فائدہ اٹھایا

پرویز مشرف نے 1999 میں منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کر اقتدار پر قبضہ کیا تو اس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ جس کی سماعت کیلئے 11 رکنی لارجر بنچ تشکیل دیا گیا اور 2000 میں لارجر بنچ نے ’نظریہ ضرورت‘ کے تحت ان کے اس ناجائز اقدام کو جائز قرار دیا۔ اس سے قبل جنرل ضیاء الحق کے زمانے میں بھی یہی روایت رہی۔ سماء ٹی وی کے اینکر پرسن علی حیدر نے اس پر روشنی ڈالی ہے۔ دیکھئے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube