ہوم   > ویڈیو

ملتان:شیخ عبدالقادرجیلانی کےعرس میں 150من کھیر

SAMAA | - Posted: Dec 9, 2019 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Dec 9, 2019 | Last Updated: 1 month ago

شہری دور دور سے آتے ہیں

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کے عرس کے موقع پر پاکستان کی سب سے بڑی دیگ میں 150 من کھیر تيار کی جارہی ہے۔ملتان کےعلاقےممتاز آباد کے شہری دیو قامت دیگ میں کھیر بنانے میں مصروف ہیں۔اس کھیرمیں2من خشک میوہ،100من دودھ اور 600کلوچینی شامل ہوتی ہے۔ یہ کھیر کھانے شہری دور دور سے آتے ہیں۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube