Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > videos

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، بھارت کی ریٹنگ میں تنزلی

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 10 months ago

سوکس مانیٹر رپورٹ نے مودی کو انسانی حقوق کا دشمن قرار دیدیا

سوکس مانیٹر رپورٹ نے شہری آزادی اور آزادی اظہار رائے پر بدترین پابندیاں لگانے پر بھارت کے درجے میں تنزلی کردی، نریندر مودی کو انسانی حقوق کی تنظیموں کا دشمن قرار دے ديا، مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
INDIA, KASHMIR, HUMAN RIGHTS, CIVCUS MONITOR, MODI, IOK
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube