Tuesday, October 27, 2020  | 9 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

عزیزمیاں قوال کوگزرے19 برس بیت گئے

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 11 months ago

پرائڈآف پرفارمنس اورگولڈمیڈل سے بھی نوازاگیا

شہرہ آفاق سیکڑوں قوالیاں گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھونے اور پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے نامور قوال عزیز میاں کو دنیا سے گزرے 19 برس بیت گئے۔ ان کے مزار پر فاتحہ خوانی کيليے مداحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بھاری بھرکم طاقتورآوازکےمالک عزیزمیاں نےقوالی کونئی جدت دی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube