ہوم   > ویڈیو

پاک فوج کےواحد ستارہ جرات،نشان حیدر کا یوم شہادت

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 2 months ago

یوم شہادت آج منایاجارہاہے

پاک بھارت 1971 کی جنگ میں شہادت کے عظيم مرتبہ پر فائز ہونے والے قوم کے ہیرو ميجر شبير شريف کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ انہوں نے 1964 ميں پاک فوج میں کمیشن حاصل کيا۔ قوم کے دفاع ميں ميجر شبير شريف سے پہلے اُن کے ماموں ميجرعزيز بھٹی نے شہادت کا رتبہ پايا، جب کہ ان کے چھوٹے بھائی جنرل راحيل شريف بھی پاک فوج کی قيادت کرچکے ہيں۔ ميجرشبير شريف شہيد شمشیر اعزازی ، ستارہ جرات اور شہادت کے بعد نشان حيدر جيسے عسکری اعزاز حاصل کرنے والے واحد فوجی افسر ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube