ہوم   > videos

مقبوضہ کشمیر لاک ڈاؤن پانچویں مہینے میں داخل

6 days ago

چار ماہ میں خواتین اور بچوں سمیت 38 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن 121ویں روز بھی برقرار ہے، گزشتہ 4 ماہ کے دوران قابض سرکار کے اہلکاروں نے 38 کشميريوں کو شہيد کرديا، شہداء ميں خواتين اور بچے بھی شامل ہيں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
INDIA, PAKISTAN, LOC, KASHMIR, IOK, LOCKDOWN, ARTICLE 370, 35A, MODI, UN