ہوم   > videos

ویڈیو : آرمی چیف کی ایف 16 طیارے میں پرواز

5 days ago

سربراہ پاک فضائیہ نے بھی دوسرے طیارے میں اڑان بھری

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی اے ایف مصحف بیس سرگودھا میں ایف 16 طیارے میں اڑان بھری۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ویڈیو میں سپہ سالار کو پرواز کی تیاری اور طیارے میں سوار ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بھی الگ طیارے میں اڑان بھری۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
PAF, ARMY CHIEF, COAS, F16, ISPR, GENERAL QAMAR JAVED BAJWA, AIR MARSHAL MUJAHID ANWAR KHAN, SARGODHA, PUNJAB, PAKISTAN